بد اخلاقی کے تین ملزم گرفتار

بد اخلاقی کے تین ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی)تھانہ پیرود ہا ئی پولیس نے 14 سالہ لڑکے سے بد اخلا قی کے واقعہ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔مقدمہ متن کے مطابق متاثرہ لڑکا کھیل کر گھر واپس آ رہا تھا کہ ملزمان نے اسے زبردستی ایک ویران جگہ پر لے گئے اور اس سے بد اخلاقی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں