مری میں سمارٹ لاک ڈاؤن کیخلاف تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

مری میں سمارٹ لاک ڈاؤن  کیخلاف تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

مری (نمائندہ دنیا)مری میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے خلاف تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جس کی وجہ سے سیاحوں کوبھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔

شہر بھر میں دکانیں بند اور کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں ۔تاجروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ سیاحتی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مری کو سمارٹ لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں