اسلام آباد میں سر چ آپریشن 29مشکوک افراد تھانے منتقل
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر ) اسلام آبادپولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 29مشکوک افراد اور 19موٹر سائیکلوں کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات میں منتقل کیا جبکہ 669 افراد ،313 گھرانوں، 19 ہوٹلوں،68دکانوں کو چیک کیا۔
اسلام آبادپولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 29مشکوک افراد اور 19موٹر سائیکلوں کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات میں منتقل کیا جبکہ 669 افراد ،313 گھرانوں، 19 ہوٹلوں،68دکانوں کو چیک کیا۔