الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بنو قابل گریجویشن تقریب آج گوجرانوالہ میں ہوگی

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بنو قابل  گریجویشن تقریب آج گوجرانوالہ میں ہوگی

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار )الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بنو قابل گریجویشن سرمنی گرینڈ کنونشن آج گوجرانوالہ میں منعقد ہوگا، جس میں ایک ہزار سے زائد فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو اسناد دی جائیں گی۔۔۔

اس موقع پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 53 منتخب گریجویٹس کو مفت لیپ ٹاپس دئیے جائیں گے ۔کنونشن میں امیر جماعت اسلامی انجینئر حافظ نعیم الرحمن مہمان خصوصی ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں