ڈھڈیال ،دو منشیات فروش گرفتار 2 کلو سے زائد چرس برآمد

ڈھڈیال ،دو منشیات فروش گرفتار  2 کلو سے زائد چرس برآمد

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا)ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال کی زیر نگرانی دو مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروشوں اسد کے قبضہ سے 1 کلو 200 گرام چرس اور جمشید کے قبضہ سے 1 کلو 100 گرام چرس برآمد کر کے ان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال کی زیر نگرانی دو مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروشوں اسد کے قبضہ سے 1 کلو 200 گرام چرس اور جمشید کے قبضہ سے 1 کلو 100 گرام چرس برآمد کر کے ان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں