قصبہ کالس سے لاپتہ ہونے والی 24 سالہ لڑکی کا پتہ نہ چل سکا

قصبہ کالس سے لاپتہ ہونے والی  24 سالہ لڑکی کا پتہ نہ چل سکا

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا) قصبہ کالس سے لاپتہ ہونے والی 24 سالہ لڑکی کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

نرما ظہور جس کا دماغی توازن درست نہیں جمعرات کو اپنے آبائی قصبہ کالس سے لاپتہ ہو گئی۔ اسے جمعہ کو گلاب چوک پادشاہان کے ایریا میں دیکھا گیا۔اس کے بعد کہیں سے بھی اس کی کوئی اطلاع نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں