چوری و جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)تھانہ صدرواہ پولیس نے چوری و جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار کرکے مسروقہ رقم 30 ہزار 380 روپے، واٹر ڈسپنسر اور سیمنٹ برآمدکرلیا ،گینگ سے مسروقہ رقم 30 ہزار 380 روپے، واٹر ڈسپنسر اور سیمنٹ برآمد ہوا۔
تھانہ صدرواہ پولیس نے چوری و جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار کرکے مسروقہ رقم 30 ہزار 380 روپے، واٹر ڈسپنسر اور سیمنٹ برآمدکرلیا ،گینگ سے مسروقہ رقم 30 ہزار 380 روپے، واٹر ڈسپنسر اور سیمنٹ برآمد ہوا۔