بہارہ کہو انجمن تاجران موتی بازار کے الیکشن 23اپریل کو ہونگے
بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) بہارہ کہو انجمن تاجران موتی بازارکے الیکشن دو گروپ آمنے سامنے ،گہما گہمی عروج پر،جور توڑ شروح۔۔۔
الیکشن کمیشن کے مطابق 23 اپریل کوالیکشن ،تاجر اتفاق انقلاب اور تاجر اتحاد شاہین انقلاب گرو پ آمنے سامنے ہیں ، تاجر گروپ کے قمرعباسی صدر ،عمر خیام جنرل سیکرٹری ،تاجر اتحاد شاہین کی جانب سے نسیم عباسی صدر، راجہ خاور سیکرٹری کے امیدوار ہیں۔