راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی دو گاڑیاں جل کر راکھ

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی دو گاڑیاں جل کر راکھ

دواہلکارآگ بجھانے کی کوشش میں جھلس کرزخمی ،آتشزدگی کا پانچواں واقعہ

راولپنڈی (خبر نگار)راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی دو گاڑیوں میں کھڑے کھڑے آگ لگ گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑیاں مکمل طور پر جل گئیں، ویسٹ مینجمنٹ کے دواہلکارآگ بجھانے کی کوشش میں جھلس کرزخمی ہوئے ، زخمی ملازمین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، گاڑیوں میں آگ لگنے کی وجوہات کا تعین نہیں ہو سکا ،آر ڈبلیو ایم سی کی گاڑیوں میں آگ لگنے کا یہ پانچواں واقعہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں