راولپنڈی ،2منشیات فروش گرفتار ،27لٹر شراب برآمد
راولپنڈی (خبر نگار) پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 2 افراد کو حراست میں لے کر 27 لیٹر شراب برآمد کرلی۔
تھانہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 20 لٹر شراب ، ریس کورس پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 7 لٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔