راولپنڈی پولیس کے 2 ایس ایچ اوز تبدیل
راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے دو ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔
روات سے انسپکٹر زاہد ظہور ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی ، ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی اعزاز عظیم کو پولیس لائن تبدیل کر دیا گیا ، سب انسپکٹر اکرام بھٹی ایس ایچ او تھانہ روات تعینات کر دیئے گئے۔