مردان، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مردان، فائرنگ سے  ایک شخص جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا) مزدور آباد آمین کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 35 سالہ محبوب جاں بحق ہوگیا، نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزدور آباد آمین کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 35 سالہ محبوب جاں بحق ہوگیا، نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں