مردان ،ٹریفک حادثہ میں 4طالبات سمیت 5افراد زخمی

 مردان ،ٹریفک حادثہ میں  4طالبات سمیت 5افراد زخمی

مردان (نمائندہ دنیا ) صوابی روڈ اوچ ایراب میں موٹر کار اور چنگچی کی آپس میں ٹکرانے سے 4 طالبات سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

صوابی روڈ اوچ ایراب میں موٹر کار اور چنگچی کی آپس میں ٹکرانے سے 4 طالبات سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں