ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری کو گرفتارکرلیا۔۔۔
،زیر حراست اشتہاری سے 53لاکھ سے زائد مالیت کے چھینے گئے دو ٹریکٹر معہ باکٹ برآمد ہوئے ، زیر حراست اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ نومبر 2024 میں گن پوائنٹ پر واردات کی تھی ۔