ایس ایس پی سٹی کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری احکامات جاری
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی سٹی زون نے تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔۔
شرکاء نے اپنے مسائل بیان کیے اور بہتری کے لیے تجاویز پیش کیں۔ حل طلب مسائل پر ایس پی سٹی زون نے موقع پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور شرکاء کی پیش کردہ تجاویز پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔