رالپنڈی ،3 منشیات سپلائر گرفتار ساڑھے 3کلو سے زائد چرس برآمد

رالپنڈی ،3 منشیات سپلائر گرفتار  ساڑھے 3کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی (خبر نگار) بنی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 380گرام چرس برآمد کی۔۔۔

، ریس کورس پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 200گرام چرس برآمد کی، نیو ٹاؤن پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 1 کلو 100 گرام چرس برآمدکر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں