خاتون سے زیادتی و اغوا کیس میں ملوث ملزمہ بھی گرفتار

خاتون سے زیادتی و اغوا کیس  میں ملوث ملزمہ بھی گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ پیرودہا ئی پولیس نے مسواک بیچ کر گزارہ کرنے والی وہاڑی کی رہائشی خاتون سے زیادتی اور اس کی نومولود بچی کے اغوا میں ملوث ملزمہ کو بھی گرفتار کرلیا گیا، قبل ازیں پولیس نے ہوٹل منیجر کو گرفتار کیا تھا۔

تھانہ پیرودہا ئی پولیس نے مسواک بیچ کر گزارہ کرنے والی وہاڑی کی رہائشی خاتون سے زیادتی اور اس کی نومولود بچی کے اغوا میں ملوث ملزمہ کو بھی گرفتار کرلیا گیا، قبل ازیں پولیس نے ہوٹل منیجر کو گرفتار کیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں