انسدادِ ڈینگی ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

انسدادِ ڈینگی ایس او پیز پر عمل  درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز کے دفتر میں منعقد ہوا، جس میں محکمہ صحت کے افسران و دیگر حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر سویپنگ سرگرمیوں کو مزید مؤثراور انسدادِ ڈینگی ہدایات پر عمل درآمدیقینی بنا ئیں ۔ زیرِ تعمیر عمارات، قبرستانوں، ٹائر شاپس، کباڑ خانوں اور دیگر حساس مقامات کی باقاعدہ چیکنگ کی جا ئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں