آئیسکو کا آج کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا آج کیلئے عارضی  بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے آج کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں