گیسٹرو کے مرض میں اضافہ
ملتان (لیڈی رپورٹر)گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ، ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 128 مریض رپورٹ ۔ نشتر ہسپتال ون میں سب سے زیادہ 68 مریض گیسٹرو میں مبتلا پائے گئے ، شہباز شریف ہسپتال میں 18 مریض رپورٹ ہوئے ۔
گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ، ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 128 مریض رپورٹ ۔ نشتر ہسپتال ون میں سب سے زیادہ 68 مریض گیسٹرو میں مبتلا پائے گئے ، شہباز شریف ہسپتال میں 18 مریض رپورٹ ہوئے ۔