دولتالہ ،گلبدین اقبال قتل کیس ،آلہ قتل برآمد

دولتالہ ،گلبدین اقبال قتل کیس ،آلہ قتل برآمد

دولتالہ ( نمائندہ دنیا )جاتلی پولیس کی اہم کارروائی، گلبدین اقبال قتل کیس کے نامزد ملزم اظہر مسعود کی۔۔

 نشاندہی پر آلہ قتل پسٹل 30بور برآمد کرلیا، دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وقوعہ کے بعد اس نے پسٹل اپنی بیٹی مسماۃ ح کے گھر چھپا دیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں