زیر تفتیش مقدما ت کو میرٹ پر یکسو کرنیکی ہدایت
اسلام آباد (خصوص رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشنز عثمان طا رق بٹ نے سنگین جرائم کے زیر تفتیش مقدمات کے ۔۔
حوالے سے میٹنگ کا انعقادکیا۔ انہوں نے قتل، راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کے زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا۔انہوں نے تمام افسران کو ہدایا ت جا ری کر تے ہوئے کہا کہ وہ زیر تفتیش مقدما ت کو میرٹ پر یکسو کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان مجاز عدالتوں میں بھجوائیں ۔