واپڈا یونین ٹینچ بھاٹہ کے الیکشن ،ملک حسنین چیئر مین ،عمر حیات سیکرٹری منتخب

واپڈا یونین ٹینچ بھاٹہ کے الیکشن ،ملک  حسنین چیئر مین ،عمر حیات سیکرٹری منتخب

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین آئیسکو سب ڈویژن ٹینچ بھاٹہ کے انٹرنل یونین۔۔

 الیکشن مکمل ہو گئے ،راجہ عمر حیات اور ملک حسنین شہید کا پینل بلامقابلہ جیت گیا ۔ ملک حسنین شہید چیئرمین، چوہدری عدنان وائس چیئرمین، عمر حیات سیکرٹری اور چوہدری اسد لطیف جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں