انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن جی بی کے سابق صدر ساتھیوں سمیت پی پی میں شامل

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن جی بی کے سابق  صدر ساتھیوں سمیت پی پی میں شامل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے سابق صدر عبدالرحمان اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔۔

 ، صدر پی پی پی گلگت بلتستان امجد ایڈووکیٹ اور حلقہ دو میں پی پی پی امیدوار جمیل احمد کی موجودگی میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ،اس موقع پر حلقہ دو میں جیالے امیدوار جمیل احمد کی حمایت کا بھی اعلان کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں