عوام مزید ظلم اور مہنگائی برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں،نصراللہ رندھاوا

 عوام مزید ظلم اور مہنگائی برداشت  کرنے کیلئے تیار نہیں،نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد (اپنے رپوٹرسے )امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ آبپارہ سے پارلیمنٹ ہاؤس چند کلومیٹر کے۔۔

 فاصلے پر واقع ہے ، اگر 15 مئی کو عوام کا سمندر نکل آیا تو پارلیمنٹ ہاؤس کے گرد عوامی حصار بن سکتا ہے اور حکمرانوں کیلئے \"ایئر لفٹ\" بھی مشکل ہوجائے گی۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں، عوام مزید ظلم اور مہنگائی برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں