بارانی یونیورسٹی میں صفائی آگاہی مہم

بارانی یونیورسٹی میں صفائی آگاہی مہم

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں گزشتہ روزصفائی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا ۔۔

جس کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمرالزمان نے کی۔ مہم میں یونیورسٹی کے ڈینز، ڈائریکٹرز، فیکلٹی ممبران، انتظامی افسران اور دیگر عملے سمیت طلبہ نے شرکت کی۔وائس چانسلر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صاف ستھرا ماحول نہ صرف اچھی صحت کی ضمانت ہے بلکہ یہ ایک مہذب اور ذمہ دار معاشرے کی پہچان بھی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں