قربانی کی کھالوں کے این او سی کیلئے 17مئی تک درخواستیں طلب

 قربانی کی کھالوں کے این او سی  کیلئے 17مئی تک درخواستیں طلب

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالوں کے این او سی کے لیے درخواستیں ڈپٹی کمشنر آفس میں جمع کروائیں۔ ۔۔

درخواستیں جمع کر انے کیا آخری تاریخ 17 مئی ہے ۔ 17 مئی کے بعدکوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی قربانی کی کھالوں کے حصول کے لیے این او سی لازماً درکار ہو گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں