بہارہ کہو،کوچ کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) نئی آبادی کا رہائشی 21سالہ نوجوان کوچ کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہو گئے، ادارہ علوم اسلامی سترہ میل اسلام آباد کے کمپیوٹر آپریٹر چودھری نبیل بہارہ کہو نادرا آفس کے سامنے حادثہ میں خالق حقیقی سے جاملا، مرحوم موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا۔
نئی آبادی کا رہائشی 21سالہ نوجوان کوچ کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہو گئے، ادارہ علوم اسلامی سترہ میل اسلام آباد کے کمپیوٹر آپریٹر چودھری نبیل بہارہ کہو نادرا آفس کے سامنے حادثہ میں خالق حقیقی سے جاملا، مرحوم موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا۔