چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ لِلہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد، ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ سامان، 2عدد مشینیں، کٹر اور گرینڈر برآمد کر لیے گئے۔
ایس ایچ او تھانہ لِلہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد، ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ سامان، 2عدد مشینیں، کٹر اور گرینڈر برآمد کر لیے گئے۔