ستھرا پنجاب ،چھٹیوں میں بہترین کارکردگی پر عوامی حلقوں کا خراج تحسین
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) اے ڈی سی جنرل و ایم ڈی ستھرا پنجاب سلیمان منشاء کی پنجاب بھر میں بہترین کارکردگی پنجاب بھر میں تین روز تک 1139میں ایک بھی شکایت نہیں ہوئی جو کہ ریکارڈ ہے، عوامی و سماجی حلقوں نے اے ڈی سی جی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ، تحصیل منیجر سمیت تمام فیلڈ ورکروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اے ڈی سی جنرل و ایم ڈی ستھرا پنجاب سلیمان منشاء کی پنجاب بھر میں بہترین کارکردگی پنجاب بھر میں تین روز تک 1139میں ایک بھی شکایت نہیں ہوئی جو کہ ریکارڈ ہے، عوامی و سماجی حلقوں نے اے ڈی سی جی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ، تحصیل منیجر سمیت تمام فیلڈ ورکروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔