عیدالاضحی پر ستھرا پنجاب ایجنسی کا کردار قابل ستائش، شیخ آفتاب

عیدالاضحی پر ستھرا پنجاب ایجنسی کا  کردار قابل ستائش، شیخ آفتاب

حضرو (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر ممبر جوڈیشنل کمیشن ایم این اے شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پنجاب بھر بالخصوص ضلع اٹک میں ستھرا پنجاب ایجنسی کے ورکر اور عملہ کی کارکردگی لائق تحسین ہے، اس دفعہ عید الاضحی کے موقع پر پورے پنجاب کو صاف ستھرا رکھا گیا۔ اس سلسلہ میں ستھرا پنجاب ایجنسی کے تمام اہلکاروں کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں