مردان، مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 3زخمی
مردان (نمائندہ دنیا) مختلف مقامات پر فائرنگ کے نتجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا۔
سری بہلول عربی کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 40سالہ اسد علی چل بسا، دوبیانوں میں فائرنگ سے 30سالہ یاسین شدید زخمی ہو گیا، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔