جاتلی ،اشتہاری دو سال بعد گرفتار
دولتالہ( نمائندہ دنیا ) جاتلی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ، ملزم آزاد نے دو سال قبل لین دین کے معاملے پر بشارت حسین کو فائرنگ کرکے قتل کر کے فرار ہو گیا تھا۔
جاتلی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ، ملزم آزاد نے دو سال قبل لین دین کے معاملے پر بشارت حسین کو فائرنگ کرکے قتل کر کے فرار ہو گیا تھا۔