منشیات فروشی کے مقدمے میں ملوث ملزم کو 10 سال قید ، ایک لاکھ جرمانہ
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم اورنگزیب کو 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ملزم کو تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مئی 2026 میں 2 کلو 480 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا۔
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم اورنگزیب کو 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ملزم کو تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مئی 2026 میں 2 کلو 480 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا۔