موٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملو ث منظم گر وہ کے تین ارکان گرفتار

موٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملو ث منظم گر وہ کے تین ارکان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ یونٹ پولیس ٹیم نے جدید تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث منظم گر وہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔

 گرفتار ملزمان کے قبضے سے لا کھو ں روپے مالیت کے 06 مسروقہ مو ٹر سائیکل بھی بر آمد کرلئے گے ،گرفتار ملزمان کی شناخت علی،بلال اور افراد شاہ کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں