مردان ،فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
مردان ( نمائندہ دنیا ) جلالہ کیمپ اتفاق کالونی میں گولی چلنے سے 22 سالہ آصف ساکن مدے بابا جاں بحق ،نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ صحبت کلے میں گولی لگنے سے 12 سالہ نذیر چل بسا ، نعش کو طورو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جلالہ کیمپ اتفاق کالونی میں گولی چلنے سے 22 سالہ آصف ساکن مدے بابا جاں بحق ،نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ صحبت کلے میں گولی لگنے سے 12 سالہ نذیر چل بسا ، نعش کو طورو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔