ایچ ای سی ،جامعہ بلوچستان میں فیکلٹی ڈیولپمنٹ کیلئے قومی آؤٹ ریچ پروگرام کا آغاز

ایچ ای سی ،جامعہ بلوچستان میں فیکلٹی  ڈیولپمنٹ کیلئے قومی آؤٹ ریچ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایچ ای سی نے جامعہ بلوچستان (یو او بی) میں فیکلٹی ڈیولپمنٹ کے لیے چار ہفتہ جاری قومی آؤٹ ریچ پروگرام (ٹیئر-1) کا آغاز کر دیا۔

 پروگرام کا باقاعدہ افتتاح وائس چانسلر جامعہ بلوچستان پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بزئی نے کیا۔ یہ پروگرام لیکچررز اور اسسٹنٹ پروفیسرز کی تدریسی، تحقیقی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو جدید تدریسی طریقوں اور عصری تعلیمی طریقوں کے ذریعے مضبوط بنانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے ۔ اس کا مقصد یونیورسٹی کے ٹیئر-1 فیکلٹی کی استعداد کار اور پیشہ ورانہ ترقی کو فروغ دینا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں