ترنول ،ڈاکوئوں نے بیکری سامان سپلائی کرنیوالی گاڑی لوٹ لی

ترنول ،ڈاکوئوں نے بیکری سامان  سپلائی کرنیوالی گاڑی لوٹ لی

اسلام آباد(دنیانیوز)تھانہ ترنول کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان نے بیکری سامان سپلائی کرنے والی گاڑی کو زبردستی روکا۔

ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کے بعد مزاحمت پر فائرنگ کر دی ،ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار مختیار نامی شخص شدید زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ملزمان لوٹ مار کے بعد موقع سے فرار، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں