برٹش کونسل پاکستان کا برطانیہ میں اعلی تعلیم کیلئے روانہ ہونیوالے طلبہ کیلئے سٹڈی یو کے پری ڈپارچر ویبینار کے انعقاد کا اعلان

برٹش کونسل پاکستان کا برطانیہ میں اعلی تعلیم  کیلئے روانہ ہونیوالے طلبہ کیلئے سٹڈی یو  کے پری ڈپارچر ویبینار کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد (اے پی پی) برٹش کونسل پاکستان نے برطانیہ میں اعلی تعلیم کے لیے روانہ ہونے والے طلبہ کے لیے سٹڈی یو کے پری ڈپارچر ویبینار کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

 جو 16 جولائی 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک آن لائن منعقد ہوگا۔ برٹش کونسل کے مطابق ویبینار کا مقصد طلبہ کو برطانیہ روانگی سے قبل ضروری معلومات، رہنمائی اور عملی مشورے فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی تعلیمی زندگی کا آغاز اعتماد کے ساتھ کر سکیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں