ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی  کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی ( خبر نگار ) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی تھانہ چونترہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے ، ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں