راولپنڈی ،6ملزم گرفتار چرس ،شراب ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ،6ملزم گرفتار  چرس ،شراب ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ( خبر نگار) راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،6 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6 افراد کو حراست میں لے کر 1 کلو 340 گرام چرس ،8 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، ایئرپورٹ، چکلالہ اور چونترہ کے علاقوں میں کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں