سینئر صحافی فوزیہ شاہد کے شوہر شاہد عثمانی انتقال کر گئے

سینئر صحافی فوزیہ شاہد کے  شوہر شاہد عثمانی انتقال کر گئے

اسلام آباد(نامہ نگار)سابق سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ،سینئر صحافی فوزیہ شاہد کے شوہر شاہد عثمانی انتقال کر گئے ،نمازجنازہ میڈیاٹائون میں ادا کی گئی۔

 نماز جنازہ میں صحافی برادری سمیت سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ،مرحوم عرصہ سے علیل تھے ، ادھر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مرحوم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں