پنڈ دادن خان ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) پنڈ دادن خان کے علاقہ ہرن پور میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
جاں بحق ہونے والا صاحب جان ہرن پور کا رہائشی تھا ، جاں بحق اور زخمی شخص کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان منتقل کر دیا گیا۔