چیئرمین نیوٹیک کی امریکی سفارتخانہ کے نمائندوں سے ملاقات

چیئرمین نیوٹیک کی امریکی سفارتخانہ  کے نمائندوں سے ملاقات

اسلام آباد (اے پی پی)نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) کے چیئرمین انجینئر قمرالاسلام راجہ نے امریکی سفارتخانہ کی ڈائریکٹر برائے عوامی روابط ہائڈی اسمتھ اور سفارتخانہ کے دیگر نمائندوں سے نیوٹیک ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔

جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان فنی و پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت (ٹی وی ای ٹی) کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں