عظیم خا ن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن تعینات
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار ) پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے عظیم خان کو فوکل پرسن مقرر کر دیا، اسلام آباد میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے مختلف امور کی نگرانی ،پروگرام سے متعلق رابطہ کاری اور انتظامی ذمہ داریاں ،عوامی آگاہی اور رابطہ مہم کے مختلف امور کی نگرانی کریں گے ۔
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے عظیم خان کو فوکل پرسن مقرر کر دیا، اسلام آباد میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے مختلف امور کی نگرانی ،پروگرام سے متعلق رابطہ کاری اور انتظامی ذمہ داریاں ،عوامی آگاہی اور رابطہ مہم کے مختلف امور کی نگرانی کریں گے ۔