پنڈدادنخان، 8سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان کے نواحی گاں کوٹ پھپھرہ کے 8سالہ معصوم بچے محمد عزیز سے جنسی زیادتی کے مرتکب محسن، احمد اور سارم کے خلاف زیر دفعہ 367Aاور 375Aت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پنڈدادنخان کے نواحی گاں کوٹ پھپھرہ کے 8سالہ معصوم بچے محمد عزیز سے جنسی زیادتی کے مرتکب محسن، احمد اور سارم کے خلاف زیر دفعہ 367Aاور 375Aت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments