طالبہ کو راہ چلتے غیر اخلاقی حرکات کرکے ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

 طالبہ کو راہ چلتے غیر اخلاقی حرکات کرکے  ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ چکلالہ کے علاقے میں طالبہ کو راہ چلتے غیر اخلاقی حرکات کرکے ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق طالبہ کی والدہ نے موقف اختیار کیا کہ میری بیٹی پڑھنے جا رہی تھی، عاقب نامی ملزم نے دیکھ کر نازیبا حرکات کیں اور جملے کسے جس پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی گئی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزم عاقب کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...