خیبرپختونخوا کی سرکاری اور نجی جامعات میں کمپیوٹنگ پروگراموں کے معیار کا جامع جائزہ مکمل

خیبرپختونخوا کی سرکاری اور نجی  جامعات میں کمپیوٹنگ پروگراموں  کے معیار کا جامع جائزہ مکمل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم کی ہدایات پرایچ ای سی نے خیبرپختونخوا کی سرکاری اور نجی جامعات میں کمپیوٹنگ پروگراموں کے۔۔۔

 معیار کا جامع جائزہ مکمل کر لیا گیا ہے، جس کا مقصد اعلیٰ تعلیم کے معیار، افادیت اور عصرِ حاضر کی ضروریات سے ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ جائزے میں جامعات کے تعلیمی نظام، نصاب، تدریسی معیار، لیبارٹریوں، طلبہ کی سہولیات اور معیارِ یقین دہانی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...