علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تحقیقی جدت اور تعلیمی فضیلت کے عالمی مواقع پرآگاہی سیمینار

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  تحقیقی جدت اور تعلیمی فضیلت  کے عالمی مواقع پرآگاہی سیمینار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تحقیقی جدت اور تعلیمی فضیلت کے عالمی مواقع کے موضوع پر ایک اہم آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد طلبہ اور ۔۔۔

محققین کو بین الاقوامی جامعات میں اعلیٰ تعلیم، تحقیق، اسکالرشپس اور عالمی تعلیمی مواقع سے آگاہ کرنا تھا۔ سیمینار کا اہتمام آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن نے کیا جس میں سنٹرل مشی گن یونیورسٹی، امریکہ کے ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر وسیم حیدر نے بطور ریسورس پرسن خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر وسیم حیدر نے امریکہ میں پاکستانی طلبہ کیلئے اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے دستیاب مواقع پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...