جہلم، مویشیوں کو دریا سے نکالتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) جہلم خورد گاؤں کے قریب دریائے جہلم میں 22سالہ نوجوان اپنے مویشیوں کو دریا سے نکالتے ہوئے ڈوب گیا، نوجوان کی لاش دریا سے نکال لی گئی، مرحوم فیصل ولد ظفر رسول نگر گاؤں کا رہائشی تھا۔
جہلم خورد گاؤں کے قریب دریائے جہلم میں 22سالہ نوجوان اپنے مویشیوں کو دریا سے نکالتے ہوئے ڈوب گیا، نوجوان کی لاش دریا سے نکال لی گئی، مرحوم فیصل ولد ظفر رسول نگر گاؤں کا رہائشی تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments